facebook
Pinterest
Instagram
Youtube
IinkedIn
OLP-Finance-logo
Switch Language

ٹرم فنانس

Finance-slider-image1
Finance-slider-image2
Finance-slider-image3
Finance-slider-image4
Finance-slider-image5

ٹرم فنانس کی سہولت کو ہر قسم کے کاروبار کے سائز کی مالیاتی ضروریات کی ایک وسیع رینج کوپورا کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ اس پراڈکٹ کے ذریعے، اوایل پی نےحالات کے مطابق مالی اختیارات فراہم کرنے کی سہولت فراہم کی ہے جس میں موجودہ کاروباری سہولیات کی توسیع/اپ گریڈیشن، صلاحیت کی تعمیر اور سرمائے کے اخراجات شامل ہیں مگر یہ سہولت صرف یہاں تک محدود نہیں۔

ٹرم فنانس اوایل پی کی موجودہ لیزنگ/فنانسنگ کے کاروبارکی عکاسی کرتا ہے جو ترقی پسند اور آگے بڑھنے کا شوق رکھنے والے کاروباری صارفین کے لئے بہت مددگار ثآبت ہو سکتا ہے۔ پاکستان بھر میں ہمارا پیشہ ورانہ، تربیتیافتہ، صارف دوست اور ماہر مارکیٹنگ عملہ آپ کی کاروباری ضروریات کے مطابق تیز رفتار خدمات آپ کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

لچکدار مالیاتی اختیارات جو ہم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

کاروبار کی توسیع / اپنے کاروبار کو اپ گریڈ کرنا

Increased Capacity Building

صلاحیت کی تعمیر میں اضافہ

Necessary Capital Expenditures

ضروری سرمائے کے اخراجات

اہلیت کا معیار

تمام چھوٹے کاروباری ادارے، درمیانے درجے کے کاروباری ادارے اور کارپوریٹ ادارے جو ایس ایم ای اور ایس بی پی کے کارپوریٹ/کمرشل بینکنگ پی آر کی تعمیل کرتے ہیں، کمرشل فلیٹ فنانسنگ کے اہل ہوں گے۔

قبل از وقت ختم کرنا

اگر صارف طے شدہ مدت سے پہلے معاہدے کو ختم کرنا چاہتا ہے، تو صارف کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ متفقہ قیمت پر گاڑی خرید سکے جیسا کہ فنانسنگ دستاویزات کا حصہ بننے والے ٹرمینل ویلیو شیڈول میں بتایا گیا ہے۔

شروع کریں

کرایہ کیلکولیٹر

اپنے ادائیگی کے منصوبے کا تعین کرنے کے لیے ہمارے کیلکولیٹر استعمال کریں!

Separator

ہماری مصنوعات

Corporate Lease

کارپوریٹ لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Consumer Auto Leaser

کنزیومرآٹو لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Commercial Vehicle Leaser

کمرشل وہیکل لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Certificates-of-Deposit (2)

سرٹیفیکیٹس آف ڈپازٹ

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Term-Finance

ٹرم فنانس

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Insurance-Corporate-Agency

انشورنس کارپوریٹ ایجنسی

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ