pinterest
Instagram
youtube
linkedin
OLP-Finance-logo
Switch Language

لِنکیج

NBFI & Modaraba Association of Pakistan

این بی ایف آئی اینڈ مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان

این بی ایف آئی اینڈ مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایسوسی ایشن) کو 29 جولائی 2010 کو مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) اور لیزنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (LAP) کے انضمام کے بعد قائم کیا گیا۔ یہ ایسوسی ایشن ایک تجارتی ادارہ ہے جو مضاربہ، لیزنگ
کمپنیوں اور سرمایہ کاری بینکوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

ایسوسی ایشن کا مشن پاکستان میں ممبر کمپنیوں کو ایک ایسا فورم فراہم کرنا ہے جہاں وہ باہمی دلچسپی کے تمام امور پر تبادلہ خیال کر سکیں اور ان کے آپریشنز کے لیے مشترکہ حکمت عملیاں تشکیل دے سکیں۔ ایسوسی ایشن پاکستان میں مالیاتی خدمات کے شعبے کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

این بی ایف آئی اینڈ مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایسوسی ایشن) کو 29 جولائی 2010 کو مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) اور لیزنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (LAP) کے انضمام کے بعد قائم کیا گیا۔ یہ ایسوسی ایشن ایک تجارتی ادارہ ہے جو مضاربہ، لیزنگ کمپنیوں اور سرمایہ کاری بینکوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

ایسوسی ایشن کا مشن پاکستان میں ممبر کمپنیوں کو ایک ایسا فورم فراہم کرنا ہے جہاں وہ باہمی دلچسپی کے تمام امور پر تبادلہ خیال کر سکیں اور ان کے آپریشنز کے لیے مشترکہ حکمِت عملیاں تشکیل دے سکیں۔ ایسوسی ایشن پاکستان میں مالیاتی خدمات کے شعبے کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

OICCI

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

1860 میں کراچی چیمبر آف کامرس کے طور پر قائم ہونے والا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم کا کردار ادا کرتا ہے اور ملک میں تجارت و صنعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
بطور قدیم ترین اور سب سے بڑی سرمایہ کاری چیمبر، او آئی سی سی آئی مختلف النوع رکنیت سے استفادہ کرتی ہے جو شعبوں اور جغرافیہ دونوں اعتبار سے متنوع ہے۔ اس وقت اس کے 208 اراکین 35 مختلف ممالک اور تجارت و صنعت کے 14 مختلف شعبوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

بطور قدیم ترین اور سب سے بڑا سرمایہ کاری چیمبر، (OICCI) شعبہ اور جغرافیہ دونوں لحاظ سے متنوع رکنیت حاصل کرتا ہے۔ اس وقت اس کے 208 اراکین 35 مختلف ممالک اور تجارت اور صنعت کے 14 مختلف شعبوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

1860 میں کراچی چیمبر آف کامرس کے طور پر قائم ہونے والا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم کا کردار ادا کرتا ہے اور ملک میں تجارت و صنعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

بطور قدیم ترین اور سب سے بڑا سرمایہ کاری چیمبر، (OICCI) شعبہ اور جغرافیہ دونوں لحاظ سے متنوع رکنیت حاصل کرتا ہے۔ اس وقت اس کے 208 اراکین 35 مختلف ممالک اور تجارت اور صنعت کے 14 مختلف شعبوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Pakistan Business Council

دی پاکستان بزنس کونسل

پاکستان بزنس کونسل (PBC) ایک کاروباری پالیسی ایڈووکیسی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کی 14 بڑی نجی کاروباری کمپنیوں اور گروپس (بشمول ملٹی نیشنل کمپنیوں) نے قائم کیا۔ پی بی سی کے کاروبار باضابطہ معیشت کے تقریباً تمام شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔

پی بی سی ایک ہمہ جہتی صنعتی ایڈووکیسی گروپ ہے۔ یہ متعلقہ سرکاری محکموں، وزارتوں، ریگولیٹرز اور دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تنظیموں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر اُن اہم امور پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے کام کرتا ہے جن کا اثر پاکستان کے اندر اور بیرون ملک کاروبار کے طریقے پر پڑتا ہے۔

پاکستان بزنس کونسل (PBC) ایک کاروباری پالیسی ایڈووکیسی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کی 14 بڑی نجی کاروباری کمپنیوں اور گروپس (بشمول ملٹی نیشنل کمپنیوں) نے قائم کیا۔ پی بی سی کے کاروبار باضابطہ معیشت کے تقریباً تمام شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔

پی بی سی ایک ہمہ جہتی صنعتی ایڈووکیسی گروپ ہے۔ یہ متعلقہ سرکاری محکموں، وزارتوں، ریگولیٹرز اور دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تنظیموں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر اُن اہم امور پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے کام کرتا ہے جن کا اثر پاکستان کے اندر اور بیرون ملک کاروبار کے طریقے پر پڑتا ہے۔

ہم سے رابطہ کریں

آپ کی خدمت کے لیے ہم حاضر ہیں

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ، کونسیکٹیچر ایڈِپِسنگ ایلیٹ، سیڈ ڈو ایوسموڈ۔