کمرشل وہئیکل ڈویژن

کمرشل وہئیکل ڈویژن
او ایل پی فنانشل سروسز (سابقہ اورکس لیزنگ پاکستان لمیٹڈ)تجارتی گاڑیوں کی لیزنگ کے سلسلے میں ایک جانا پہچانا مارکیٹ لیڈر ہے اور مربوط مالیاتی نظام کے ذریعے پرائم موورز، ٹرک، بسیں، ہلکی کمرشل گاڑیوں کی لیزنگ آپ کی دہلیز پر ذاتی پیشہ ورانہ خدمات کے ساتھ منفرد اورجدید ویلیوایڈڈ مصنوعات فراہم کرتا ہے۔

ہمارے پیشہ ورانہ ایگزیکٹیوزآپ کی کاروباری ضروریات کو پورا کرنےاور وقت اور حآلات کے مطابق، آپ کے دستیاب کیش فلو کو مدنظررکھتے ہوئے پراڈکٹ کی فنانسنگ کا جدید اور موزوں حل بھی پیش کرتے ہیں۔

ہم نہ صرف اپنی اعلٰی میعاری خدمات کے لئے مشہور ہیں جو آپ کی مخصوص مالی ضرورت اور طلب کے مطابق ہیں بلکہ پورے پاکستان میں کمرشل وہیکل لیزنگ کے لئے پہلا انتخاب بھی ہیں۔

ہم کمرشل وہیکل پروڈکٹس کی فنانسنگ کے اپنے اس سفرکوجاری رکھتے ہوئے اپنے موجودہ اورنئے صارفین اپنی مالی ضروریات کو اپنی سہولت کے مطابق پورا کرنے کے لئے اوایل ہی فنانشل سروسزکے ساتھ ہمیشہ منسلک رہیں۔