pinterest
Instagram
youtube
linkedin
OLP-Finance-logo
Switch Language

ٹرم فنانس

Finance-slider-image1
Finance-slider-image2
Finance-slider-image3
Finance-slider-image4

او ایل پی فنانشل سروسز (سابقہ اورکس لیزنگ پاکستان لمیٹڈ) میں ہمارا ٹرم فنانس پروڈکٹ مالی ضروریات کی ایک وسیع رینج کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں سے لے کر چھوٹے گھریلو کاروباروں تک کے لیے موزوں ہے۔

ہمارا ٹرم فنانس پروڈکٹ ہماری موجودہ لیزنگ اور فنانسنگ بزنس سروسز کی عکاسی کرتا ہے اور ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ترقی اور پیش رفت کے خواہاں ہیں۔ ہمارے پیشہ ورانہ تربیت یافتہ اور صارف دوست ماہرین پر مشتمل ٹیم ہمیشہ آپ کے کاروباری تقاضوں کے مطابق تیز اور مؤثر خدمات فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

لچکدار فنانسنگ آپشنز جو ہم فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

کاروبار کی توسیع / کاروبار کی اپ گریڈیشن

Increased Capacity Building

پیداواری صالحیت میں اضافہ

Necessary Capital Expenditures

ضروری سرمایہ جاتی اخراجات

اہلیت کے معیار

مستحکم مالی حیثیت، درست رجسٹریشن اور مضبوط کریڈٹ ہسٹری رکھنے والے کاروبار اہل ہوں گے۔ او ایل پی ہر درخواست کا جائزہ مالی استحکام اور ادائیگی کی صلاحیت کی بنیاد پر لیتا ہے۔

قبل از وقت معاہدے کا خاتمہ

قبل از وقت معاہدہ ختم کرنے کی صورت میں، صارف کو قابل اطلاق چارجز کے ساتھ بقایا رقم ادا کرنا ہو سکتی ہے۔ فنانسنگ معاہدے کے مطابق شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

شروع کریں

کیلکولیٹر

اپنے کرایے کی ادائیگی کا تعین کرنے کے لیے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں!

Separator

ہماری مصنوعات

Corporate Lease

کارپوریٹ لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Consumer Auto Leaser

کنزیومرآٹو لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Commercial Vehicle Leaser

کمرشل وہیکل لیز

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Certificates-of-Deposit (2)

سرٹیفیکیٹ آف ڈپازٹ

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Term-Finance

ٹرم فنانس

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ

Insurance-Corporate-Agency

انشورنس کارپوریٹ ایجنسی

لوریم اِپسم ڈولر سِٹ اَمیٹ کونسیٹِٹ