او ایل پی فائنینشل سروسز پاکستان کا 38واں سالانہ عام اجلاس
او ایل پی فائنینشل سروسز پاکستان کا 38واں سالانہ عام اجلاس بروز جمعہ، 25 اکتوبر 2024 کو انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان میں منعقد ہوا۔